Thu, Aug 13, 2026 |Rabiʻ I 1, 1448
Dubai Fajr 4:22 AM Dhuhr 12:24 PM Asr 3:53 PM Maghrib 6:56 PM Isha 8:26 PM
☀️ 37°C دبئی · Clear

ایرا نیوز

متحدہ عرب امارات · آزاد خبریں

1 درہم
= PKR 75.61
= INR 26.00
= BDT 33.63
= USD 0.272
= GBP 0.202
تازہ ترین
یو اے ای میں ریسٹورنٹس، کیفے اور شاپس کیلئے نئے میوزک فیس جاری دبئی میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر سے نکلنے والوں کے لیے نیا پل کھول دیا گیا امارات میں سہیل ستارے کے بعد بھی گرمی برقرار رہنے کی توقع ابوظبی میں 205,000 کلومیٹر سڑکوں کی صفائی اور 10,960 ٹن کچرا ہٹایا گیا دبئی پولیس نے ہوٹل میں 17 سالہ لڑکی کی والدہ سے تصدیق کی یو اے ای میں چہرہ، ہاتھ، رحم اور آنت کی پیوندکاری کی توسیع کا اعلان شارجہ کے حکمراں کی جانب سے القاسمیہ یونیورسٹی میں 470 عالمی اسکالرشپس... کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز نے پرتگال میں شادی کرلی
حکومتی اعلانات

یو اے ای میں ریسٹورنٹس، کیفے اور شاپس کیلئے نئے میوزک فیس جاری

ریسٹورنٹس اور کیفے کیلئے سالانہ فیس 1,500 درہم سے شروع ہوگی جبکہ شاپس کیلئے کم از کم 1,700 درہم مقرر کی گئی ہے۔ یہ فیس 1 دسمبر 2026 سے نافذ ہوگی۔

یو اے ای میں ریسٹورنٹس، کیفے اور شاپس کیلئے نئے میوزک فیس جاری

یو اے ای میں کاروبار کرنے والوں کیلئے میوزک چلانے پر اب سالانہ فیس ادا کرنا ہوگی۔ وزارتِ معیشت و سیاحت کے مطابق ریسٹورنٹس اور کیفے کیلئے فیس 1,500 درہم سے شروع ہوگی، جبکہ شاپس کیلئے کم از کم 1,700 درہم رکھی گئی ہے۔ سیٹوں یا جگہ کے حساب سے فیس میں اضافہ ہوگا اور زیادہ سے زیادہ فیس کی حد بھی مقرر ہے۔ شاپنگ مالز اور فٹنس سینٹرز کیلئے الگ فیس اسکیل جاری کیا گیا ہے۔ ہوٹلز، ریڈیو اور ٹی وی چینلز، اور ایئرلائنز کیلئے بھی مخصوص فیس مقرر کی گئی ہے۔ حکومتی ادارے، تعلیمی ادارے اور ذاتی تقریبات اس فیس سے مستثنیٰ ہوں گی۔ وزارت نے نگرانی اور شکایات کی جانچ کا اختیار بھی اپنے پاس رکھا ہے۔ یہ خبر ای آر اے نیوز گلف سے حاصل کی گئی ہے۔